حضرت شاہ عبداللطيف بھٹائی کے 281ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات دوسرے روز جاری

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھٹ شاہ پہنچ گئے .صوبائی وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ شاھ چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے.سید یوسف رضا گیلانی نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی.

چیئرمین سینیٹ نے درگاھ حضرت شاھ عبداللطیف بھٹائی رحہ کے احاطے میں شاہ شاہ جو راگ سنا.چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی لطیف ادبی کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں