صدر مملکت آصف علی زرداری نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا،پوری قوم راشد منہاس شہید کے جذبہ شہادت ، حب الوطنی اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے ،
راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے،پوری قوم اپنے شہداء کی احسان مند ہے، قربانیوں کو ياد رکھے گی،صدر مملکت نے راشد منہاس شہید کےلئے بلندی درجات کی دعا کی
تازہ ترین
- صدر مملکت سے روس کے نائب وزیر اعظم کی وفد کے ہمراہ ملاقات
- مقامی سگریٹ کی صنعت اور ملکی معیشت کے خلاف مہم کا دوسرا مرحلہ
- برکس گروپ کو تقویت دے کر دنیا میں امریکی بالادستی کو روکا جا سکتا ہے: ایران
- چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع
- روس کی جانب سے جوہری تجربات کی ممکنہ بحالی کا انتباہ
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days