کرم کاروائی صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کرم میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا
انھوں نے خوارج کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہتے ہوئے فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کےلئے کاروائیاں جاری رکھنے کے قومی عزم کا اعادہ کیا صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے

اپنا تبصرہ لکھیں