جنوبی کوریاپاکستان بزنس اسوسی ایشن کوریا نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو ان کی جیت پر مبارکباد دی

PBA کہ عہدیداران نے کہا کہ ارشد ندیم نے نیا اولمپک ریکارڈ بنا کر اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل پاکستان لا کر تاریخ رقم کی۔ صدر PBA جہانزیب خان نے کہا کہ ارشد ندیم کی جیت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو موقع ملنے پر وہ فتح مندہوتے ہیں۔
جنرل سیکرٹری میاں صغیراحمد نے کہا ہمیں اپنے اختلافات بلا کر ہونہار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔ ارشد ندیم کی طرح وہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر سکیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں